Thursday, 7 September 2017

احترامِ رمضان

نئے قانون کے مطابق جو لوگ رمضان المبارک میں دن کے وقت کچھ کھاتے پیتے نظر آئینگے تو انہیں سزا کا سامنا کرنا پڑے گا خواہ وہ بیمار کیوں نہ ہو. پر کیا اس قانون کے تحت ان لوگوں کو سزا دی جائے گی جو رمضان المبارک میں اشیاء خورد و نوش کو اس حد تک مہنگا کر دیتے ہیں کہ ایک غریب روزے دار کے پہنچ سے دور ہوجاتی ہیں؟ کیا ان لوگوں کو سزا ملے گی جو رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کو اپنے کاروبار چمکانے کے لئے استعمال کر تے ہیں؟

#آصف_محمد_حسنی

No comments:

Post a Comment